رمضان کلینک محمودکوٹ

تحریر عمران مہدی

ڈاکٹر امان اللہ خان ایم بی بی ایس ۔ار ایم پی ۔ایکس فزیشن اینڈ سرجن ڈی ایچ کیو جھنگ
رمضان کلینک محمودکوٹ میں روزانہ صبح 10 سے رات 9 بجے تک چیک اپ کرتے ہیں۔ انتہائی سمجھدار panic ڈاکٹر مریضوں سے نہائت پیار و محبت سے پیش آتے ہیں۔ محمودکوٹ میں ایک مستند ڈاکٹر کا ہر وقت میسر ہونا کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
آج ان سے کافی دیر ملاقات کا موقع ملا۔ ڈاکٹر امان اللہ خان ایک کمال انسان ہیں ۔
شاندار بلڈنگ۔ صاف ستھرا ماحول ۔ جدید لیب ۔ کوالیفائیڈ سٹاف کے ساتھ ابتدا کر چکے ہیں۔ آج کافی مریضوں کا رش رہا ۔
ماہ رمضان میں مریضوں کا مفت چیک اپ کر رہے ہیں ۔اور بہت جلد شاندار افتتاح ہو گا۔
اہل علاقہ میں ڈاکٹر امان اللہ خان کی آمد پہ خوشی کی لہر ۔کیوں کہ 5 کلو میٹر کے ریڈینس میں کوئی کوالیفائیڈ ڈاکٹر نہیں تھا ۔
ایمرجنسی کی صورت میں ہر وقت میسر ہونا بہت اچھی بات ہے۔ امید ہے محمودکوٹ کے لوگوں سے ایسے ہی اپنائیت سے پیش آئیں گے۔ بھائی جان نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

عمران مہدی ۔۔۔۔۔سماجیات۔۔۔محمودکوٹ