سنی علماء کونسل پاکستان کا اہم اجلاس مولانا عبدالجبار حیدری مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سٹارنیوز)کمالیہ میں سنی علماء کونسل کی مجلس عاملہ کا اجلاس اہم ترین فیصلہ مناظر اسلام مولانا عبدالجبار حیدری صاحب مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری (جانشین مولانا مسعود الرحمن عثما نی) منتخب ترجمان سنی علماء کونسل پاکستان حضرت مولانا مفتی عبدالوحید جلالی صاحب نے تصدیق کردی
رپورٹ علی رحمان انصاری













