جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے 28 اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

تاجروں کی کل ملک بھر میں ہونے والی ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان

مہنگائی اور ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان

آئی ایم ایف کے حکم پر بنے بجٹ نے عوام کے منہ سے نوالا چھین لیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کارکن پرامن ہڑتال کو کامیاب بنائیں ۔مولانا فضل الرحمان

ملک بھر میں جے یو آئی بزنس فورمز اس ہڑتال میں بھر پور حصہ لیں ۔مولانا فضل الرحمان

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان