فوج اور عوام کا رشتہ، دل کا رشتہ ہے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
اسلام آباد (سٹارنیوز)جو قوتیں افواج اور عوام میں خلیج پیدا کرنے کےلئے متحرک ہیں، اُنہیں ہمیشہ کی طرح شکست ہو گی پاکستانی قوم، فوج کے شانہ بشانہ سینہ سپر ہے غیر ملکی شہ پر فساد فی الارض برپا کرنے والوں، اُن کی معاونت کرنے والوں، جرائم کا جواز اور دفاع پیش کرنے والوں پر آئندہ بھی زمین تنگ رہے گی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا













