سرگودھا:تھانہ پھلروان پولیس کی مویشی چوری کے مقدمات میں بڑی کامیابی، 19 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد
مویشی چوری کے مقدمات میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں عامر اور قیصر نامی مویشی چور شامل ہیں
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 19 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد
برآمدہ مال مسروقہ میں گائیں، بھینسیں، جھوٹا اور بکرا شامل ہیں
گرفتار گینگ سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے
برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا
دیہاتی علاقوں میں مویشی چوری کی روک تھام کیلئے موثر حکمت عملی تشکیل دی گئی ہے ڈی پی او
مویشی چوری روکنے کیلئے رسہ گیروں اور مویشی چوری میں ملوث ریکارڈز کا گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے ڈی پی او
مویشی چوروں اور رسہ گیروں کے خلاف پولیس کا موثر کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا












