جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا رات گئے تھانہ مسن کا سرپرائز وزٹ

جھنگ : ڈی پی او نے فرنٹ ڈیسک پر شہریوں کی درخواست پر پیش رفت کا جائزہ لیا

*جھنگ : کرپشن کی شکایات پر اے ایس آئی محمد شریف کی معطلی کے احکامات جاری*

جھنگ : ٹاؤٹ مافیا کیساتھ کٹھ جوڑ، کرپشن اور منشیات فروشوں کی سہولت کاری پر کڑا احتساب ہو گا، ڈی پی او

جھنگ : مقدمات کا بروقت اندراج یقینی بنایا جائے، تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او

جھنگ : ستم زدہ اور مظلوم شخص کی پوری دیانتداری کیساتھ دادرسی کی جائے، ڈی پی او

رپورٹ علی رحمان انصاری