احمدپورسیال بنگلہ یاسمین معمولی تلخ کلامی پر ایک شخص قتل

احمدپورسیال( سٹارنیوز)تفصیلات کے مطابق یونین کونسل بنگلہ یاسمین اڈا محمد موڑ (باونڈری لین تحصیل احمد پور سیال/چوبارہ) کے نزدیک صفدر کمہار نے اپنے ماموں زاد بھائی غضنفر کمہار کو ق تل کر دیا، مقتول کے بھائیوں نے قاتل صفدر کمہار سے موقع پہ پسٹل پکڑ لیا،ذرائع کے مطابق وجہ عناد یہ تھی کہ صفدر کمہار کے بھانجے کو مقتول کے بھای اسحاق کی آپس میں گالم گلوچ کی، پولیس احمد پور سیال موقع پہ پہنچ کر ضروری کاروائی کرنے میں مصروف عمل ہے،

رپورٹ محمد عرفان ہرپل