اسسٹنٹ کمشنر جھنگ ڈاکٹر عمران رفیق کا کوٹ عیسیٰ شاہ بی ایچ یو کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ ڈاکٹر عمران رفیق نے کوٹ عیسیٰ شاہ کے بنیادی مرکز صحت (بی ایچ یو) کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے صفائی کا جائزہ لیا، ادویات کی دستیابی کو چیک کیا اور وہاں موجود عملے کی حاضری کو یقینی بنایا۔ ان کا یہ دورہ عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اور مرکز کی مؤثر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے تھا۔
رپورٹ علی رحمان انصاری