سیواسادات سلطان باہو میں أنکھوں کا مفت کیمپ 18,19 فروری ہوگا۔جوہر علی شاہ۔ مریضوں کے مفت أپریشن۔لینز۔ادویات فراہم کی جائیں گی۔رشیدچوھدری
سیواسادات سلطان باہو میں أنکھوں کا مفت کیمپ 18,19 فروری ہوگا۔جوہر علی شاہ۔ مریضوں کے مفت أپریشن۔لینز۔ادویات فراہم کی جائیں گی۔رشیدچوھدری۔تفصیلات کے مطابق المعصوم ویلفئیر سوسائٹی کے تعاون سے ڈیرہ معصوم علی شاہ سیواسادات میں دوروزہ فری أئی کیمپ 18,19 فروری2025 منگل بدھ کو ہوگا۔جس کی نگرانی ڈاکٹرعدنان مہدی کریں گے۔سرپرست سیدجوہرعلی شاہ۔أرگنائزرمحمدرشید کے مطابق اس کیمپ بغیر ٹانکوں کے جدید طریقہ سرجری سے أنکھوں کا أپریشن اور علاج کیا جائیگا۔ اہل علاقہ اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔