مولانامحمد احمد لدھیانوی کے لیے شمشیر سواد اعظم کا ایوارڈ ۔علمائے حق ہمیشہ اہل بیت اور صحابہ کی عظمت کا پرچم لہراتے رہیں گے .مولانا لدھیانوی ۔ناموس صحابہ کے تحفظ کے لیے مولانا لدھیانوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔سید علی معاویہ شاہ۔صحابہ ہماری انکھیں اور اہل بیت اس کا نور ہیں مولانا ممتاز فاروقی .

روڈ سلطان (سٹار نیوز ) مولانامحمد احمد لدھیانوی کے لیے شمشیر سواد اعظم کا ایوارڈ ۔علمائے حق ہمیشہ اہل بیت اور صحابہ کی عظمت کا پرچم لہراتے رہیں گے .مولانا لدھیانوی ۔ناموس صحابہ کے تحفظ کے لیے مولانا لدھیانوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔سید علی معاویہ شاہ۔صحابہ ہماری انکھیں اور اہل بیت اس کا نور ہیں مولانا ممتاز فاروقی .تفصیلات کےمطابق دفاع صحابہ کانفرنس ملتان کے کامیاب انعقاد پر سول سوسائٹی روڑ سلطان نے سربراہ سنی علماء کونسل علامہ محمد احمد لدھیانوی کے بدست معروف سکالر سید علی معاویہ شاہ” شمشیر سواد اعظم ایوارڈ”دیا گیا اس موقع پر مولانا محمد احمد لدھیانوی نے اپنی گفتگو میں کہا کہ عظمت صحابہ کرام واہل بیت کی عظمت کا پرچم لہراتے رہیں گے دفاع صحابہ کانفرنس ملتان کی کامیابی پر پوری جماعت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں معروف سکالر سید علی معاویہ شاہ نے کہا کہ قائد اہل سنت مولانا محمد احمد لدھیانوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں پوری جماعت ان کی قیادت میں متفق اور متحد ہے۔ تحصیل صدر سنی علماء کونسل احمدپورسیال مولانا ممتاز فاروقی نے کہا کہ صحابہ کرام ہماری انکھیں اور اہل بیت عظام اس کا نور ہیں۔درایں اثنا حافظ عبدالستار انصاری۔ملک عرفان حیدر۔شیخ امتیازاحمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے کامیاب کانفرنس اور قائد جماعت کو سوادارظم ایواراڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر کارکنان کثیر تعداد میں موجود تھے