موضع ڈول نزد 25 پل کے قریب جنید کھوکھر نے ن معلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی
گڑھ مہاراجہ (تازہ ترین سٹار نیوز آن لائن) موضع ڈول نزد 25 پل کے قریب جمشید کھوکھر نے ن معلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی
تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کی حدود موضع ڈول نزد 25 پل کے قریب جنید کھوکھر والد غلام محمد کھوکھر نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مارکر خودکشی کر لی زرائع
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ













