افسوس ترین، معروف عالم دین، پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی وفات پا گئے،
اسلام آباد (تازہ ترین سٹار نیوز) افسوس ترین پاکستان کے نامور عالم دین، علماء دیوبند کےلا عظیم سہرا، پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔اناللہ و انا الیہ راجعون












