فیصل آباد، رائے طارق شہزاد بھٹی، مہر ذوالفقار علی ہرل، چوہدری وقاص کی سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات،

تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ تحصیل احمدپورسیال معروف سیاسی شخصیات، ضلعی رہنماء طارق شہزاد بھٹی، تحصیل صدر مہر ذوالفقار علی ہرل، ضلعی نائب صدر چوہدری وقاص کی سابق وزیر قانون، ایم این اے فیصل آباد، صوبائی صدر مسلم لیگ ن رانا ثناءاللہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کہ گئی اس موقع پر رانا شعیب MPA فیصل آباد و دیگر بھی موجود تھے
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز













