خانیوال ڈرگ انسپکٹر کبیروالا محمد الیاس عاصم کا عوامی شکایت پر میڈیکل سٹوروں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری 5 میڈیکل سٹور سیل رپورٹ ڈرگ کورٹ ملتان ارسال کردی
خانیوال { سٹار نیوز آن لائن } تفصیل کے مطابق کبیروالا کے نواحی علاقوں مان کوٹ میں ثمر میڈیکل سٹور ذوالفقار میڈیکل سٹور مرید عباس اڈا بلوچاں میں نیاز میڈیکل سٹور اور ھنجن واھی میں ایک میڈیکل سٹور کوسیل کردیا انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی خانیوال ظہیر عباس شیرازی اور سی او ھیلتھ خانیوال ڈاکٹر ماریہ ممتاز کی ھدایت کی روشنی میں کبیر والا کے ھر گاؤں میں عطائی ڈاکٹروں اور نان رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا سلسلہ جاری رھے ممنوعہ ادویات کا اسٹاک پکڑ گیا تو ایف آئی آر درج ھوگی میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف کبیر والا تحصیل بھر میں 250 سے زائد میڈیکل سٹوروں کے نئے لاسنس ایشو ھوے جو ایک ریکارڈ ھے عوام کسی بھی شکایت کی صورت بلاجھجک میرے دفتر رابط کریں ،ان کے ھمراہ ٹیم ممبر لیاقت علی ملک صفدر اور شوکت انجم بھی ھمراہ تھے انہوں نے مزید کہا کبیروالا کی تحصیل میں عطائی ڈاکٹر کاروبار تبدیل کرلیں ورنہ ایک دن ان کو کرنا پڑے گا اور وہ دن دور نہیں،
رپورٹ مظہر حسین باٹی خانیوال













