جھنگ سرفراز احمد ورک ڈی پی او جھنگ تعینات

جھنگ (سٹار نیوز) تفصیلات کے مطابق ڈی پی او غیاث گل کے بعد سرفراز احمد ورک ڈی پی او جھنگ تعینات کر دیا گیا ڈی پی او غیاث گل کے بعد چودہ دن سے ڈی پی او جھنگ کی تعیناتی رکی ہوئی تھی، جو کہ آج باقاعدہ سرفراز احمد ورک ڈی پی او جھنگ تعینات