اسلام آباد: ڈیرہ تاجی کھوکھر پر زیرنگرانی فرخ کھوکھو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد مریضوں کا مفت چیک اپ

اسلام آباد۔(سٹار نیوز) ڈیرہ تاجی کھوکھر پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد مریضوں کا مفت چیک اپ اور فری دوائی فراہم کی گئی، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں شہریوں نے فری میڈیکل کیمپ سے فائدہ حاصل کیا فرخ کھوکھو کی زیر نگرانی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ میں اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ عوام کی خدمت کرتا رہونگا.اور دکھی انسانیت کی خدمت کرکے دلی سکون ملتا ہے