میاں چنوں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا مختصر دورہ موضع روٹلہ تلمبہ
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آور گورنر پنجاب چوہدری غلام سرور چیف وہیپ پنجاب و پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون جناب پیر عباس علی شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کے آبائی گاؤں موضع روٹلہ پہنچے۔
ہیلی پیڈ پر ان کا استقبال چیف وہیپ پنجاب و پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون ایم پی اے پیر عباس علی شاہ،ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی, صوبائی وزراء اعلیٰ سیاسی شخصیات, ڈی سی او, ڈی پی او خانیوال نے کیا۔
وزیراعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نےچیف وہیب پنجاب و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پیر عباس علی شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی, کل 17 ستمبر بروز جمعرات کو ایم پی اے پیر عباس علی شاہ کی والدہ محترمہ کی قل خوانی ہے،
رپورٹ بشری وکیلبیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں












