احمدپورسیال کے علاقہ پیر عبدالرحمن میں اللہ دتہ قوم قریشی کو نامعلوم افراد نے دوران واردات گولی مار کر قتل کر دیا
احمدپورسیال( سٹارنیوز)احمدپورسیال کے علاقہ پیر عبدالرحمن میں اللہ دتہ قوم قریشی کو نامعلوم افراد نے دوران واردات گولی مار کر قتل کر دیا لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال احمدپورسیال پہنچا دیا گیا،
رپورٹ محمد عرفان ہرپل













