تیرے نام سے مرشد مجھے جانتی ہے دنیا
تیرے نام کی بدولت میرا نام چمک رہا ہے

میرے والد محترم میرا رول ماڈل تھے

تحریر کلیم اللہ طور
میرے دوست میرے ہمدرد اور بے پناہ محبت شفقت کرنے والے انسان تھے
والد کی جدائی کا درد وہی جان سکتے ہیں
جن کے والد اس جہان فانی سے وفات پا گئے ہیں ,
آج 25 اکتوبر میرے والد محترم کا یوم وصال ہے آج ان کو ہم سے جدا ہوۓ 8 سال ہوگٸے ????????????
رحیم و کریم اللہ کے حضور دعاگو ہوں کہ رحمان و رحیم کریم اللہ تعالی رحمت العالمین شافعی دو جہاں حضور اکرم مُحَمَّد ﷺ کے صدقے شہدإ کربلہ شہدإ اسلام و آل رسول ﷺ و اصحاب رسول ﷺ کے صدقے میرے والد محترم عبدالشکور طور مرحوم سمیت آپ سب میں سے جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں میرے تمام مرحوم رشتہ داروں اور تمام مسلمان مرحومین کی کامل مغفرت فرماٸے انکی قبروں پہ اپنی بے پناہ رحمتوں برکتوں کا نزول کرے ان کی قبور کو بہشت کا باغ بنادے اور جنت الفردوس میں ان کے درجات کو بلند و بالہ فرماٸے۔۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔۔
دعاٶں کی درخواست۔۔۔