سرگودھا:جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری
موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کے 08 مقدمات میں مطلوب 03 ملزمان گرفتار
*گرفتار ملزمان ارسلان، جاوید اور بلال سے 08 چوری شدہ موٹر سائیکل سمیت 04 لاکھ 30 ہزار روپے برآمد*
*گرفتار ملزمان کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے*
*برآمد مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا*
*گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران*
*بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ میلہ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے*
رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا













