بےروزگاری غربت اور مہنگائی نے عوام کو خودکشیوں پر مجبورکردیا حافظ نعیم الحق
سلطان باہو(سٹارنیوز)بےروزگاری غربت اور مہنگائی نے عوام کو خودکشیوں پر مجبورکردیا حافظ نعیم الحق
مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھگ کے ذمہ داران نے مولاناحافظ نعیم الحق امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ سے ان کی رہائشگاہ حویلی بہادرشاہ جھنگ میں ملاقات کی ملکی حالات پر تبصرہ کرتےہوئے امیر ضلع حافظ نعیم الحق نے کہا قوم مہنگائی بےروزگاری اور غربت سے تنگ آکر خودکشیوں پرمجبور ہوچکی ہے جبکہ حکمران ناچ گانےکےنام پر اپنی ذہنی تسکین کیلیے عیاشیوں میں مصروف ہیں ملکی معیشت تباہی کے دہانے پرکھڑی ہیں شور ڈالا ہوا ہے خزانہ خالی تنخواہیں دینے کیلیے پیسے نہیں بجلی گیس کےبلوں میں اور روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز اخافہ ہورہاہے پنجاب حکومت جو ملازمین کی پینشنیں اور دیگرمراعات ختم۔کرکے فیسوں۔میں اضافہ کرنا
چاہتی ہے مگر افسوس کہ 14دن دن کیلیے فیسٹول منسرہی ہے ملک کے عوام فاقوں پر مجبور اور یہ فیسٹول منا کر بحیائی فحاشی پھیلانے والے گلوکاروں اداکاروں فنکاروں کے ساتھ مل کر پروگرام کررہی ہے ان خیالات کااظہارکیا۔مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنک تین روزہ سالانہ قرآن و ست کانفرنس یکم دسمبر 2دسمبر 3دسمبر منعقد کر کے لوگوں کو اسلام اور غیرت شرم وحیاء کی دعوت دینگے اس موقعہ پر مولانا بدر نصیر سلفی مولانا قاری شاہد ندیم محمدی حافظ محمد اسماعیل محمدی حافظ ابوبکر بھی شامل تھے













