ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او نؤکوٹ کا شراب فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر بڑی اور کامیاب کاروائی.

ایس ایچ او نؤکوٹ حسن بخش خاصخیلی کی متعلقہ تھانے کی حدود میں شراب کی بھٹی پر بڑی اور کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ، *ملزمان بنام چھگن ولد والو کولھی، لونیو ولد آرجن گرفتار* گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5060 لیٹر دیسی شراب برآمد۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔