میرپورخاص روٹری کلب کی جانب سے ڈاکڑ ڈریگو میٹرنیٹی اینڈ چائلڈ کیر سینٹرحمید پورہ کالونی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کے انعقاد کیا گیا

میرپور خاص( سٹارنیوز)میرپورخاص روٹری کلب کی جانب سے ڈاکڑ ڈریگو میٹرنیٹی اینڈ چائلڈ کیر سینٹرحمید پورہ کالونی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کے انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ٹاون چیرمین حاجن پنھور نے ربن کا کاٹتے ہوئے کیمپ کا افتتاح کیا ڈاکٹرز نے آنے والے مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویات دیں اور شوگرٹیسٹ بھی کیئے اس موقع پر روٹرین چیف پیٹنٹ رہیس احمد خان ۔سیکرٹری جمیل خان۔آفتاب احمد ۔امین بھٹی۔ غضمفر علی۔کریم میمن ۔ڈاکٹر دلیپ ۔ کمیٹی میمبر پروفیسر عبدالحمید شیخ۔ چائلڈ اینڈ مدر کیئر ایڈمنسٹریٹر ناصر خان اور خلیل اللہ خان بھی موجود

رپورٹ کفیل خان غوری