سرگودھا:تھانہ شاہ پور سٹی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم

02 منشیات فروش اور 02 غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار، شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمد

گرفتار منشیات فروش عظمت سے شراب 15 لٹر اور حسن سے شراب 15 لٹر برآمد

گرفتار ملزم علی سے بندوق 12بور اور فرحان سے پسٹل30بور برآمد

گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ڈی پی او

منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او محمد فیصل کامران

رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا