بابا محمد اجمل ملانہ منفرد شخصیت
تحریر امجد چوہدری کے قلم سے
یہ اپنے پیشے کے ماہرین میں بھی انتہائی معتبر سمجھے جاتے ہیں روحانی شخصیت بھی ہیں اور انتہائی ملنسار بھی
زندگی میں بہت سارے افراد سے ملا ہوں مگر ان جیسے افراد چند ہی دیکھے ہونگے ان سے سینکڑوں بار ملاقات ہوئی ان کے لبوں پر کبھی تبسم کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا یہ مرد آہن ہیں مشکلات سے نبرد آزما ہوئے ہیں اور خطرات سے بھی مگر ہمیشہ ثابت قدم رہے
بائیس تیئیس سال قبل اہلیہ کے انتقال کے بعد بچوں کی پرورش کرکے ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ گولڈ میڈلسٹ جیسے ہیرے معاشرے کو فراہم کرنے والے بابا اجمل ملانہ ہمارے معاشرے کے بہت سارے مایوس افراد کے لیئے مشعل راہ ہیں
اج اپنی دھرتی کی اس عظیم سیلف میڈ شخصیت سے ملاقات بہتر سے بہتر زندگی کی راہنمائی کا حصول
علی امجد چوہدری










