*سرگودھا: غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم تھانہ شاہ پور سٹی پولیس کی گرفت میں*
سرگودھا:غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم سردار رنگے ہاتھوں گرفتار
سرگودھا: گرفتار ملزم کے قبضہ سے رائفل 44 بور برآمد، مقدمہ درج
سرگودھا: غیرقانونی اسلحہ رکھنا یا اسکی نمائش کرنا قانوناً جرم ہے ڈی پی او محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا













