نواب نوازش علی خان سیال

تحریر۔۔فخر عباس خان بلوچ

نواب عون عباس خان سیال کے بعد ہمارے پسماندہ علاقے میں ایک نایاب پھول پیدا ہو چکا ہے جس کی خوشبو مکمل زور کے ساتھ ہر صاحب شعور تک پہنچ رہی ہے
جس کو لوگ نواب نوازش علی خان سیال انشاء اللہ ایم پی اے کے نام سے جانتے ہیں یہ پھول نا صرف اپنوں کو اپنی مہک سے معطر کر رہا ہے بلکے حلقہ کی تمام عوام کو اس بدبو دار نظام سے دور ہٹانے کے لئے محنت کر رہا ہے
اپنے آباؤ اجداد سے شرافت وراثت میں ملی ہے جس کا بھرپور استعمال کر کے ہر زی شعور انسان کو دعوت فکر دے رہا کے اپنی مٹی سے وفا کریں
ان کا کہنا ہے کے ہمیں اس ظلم اور جبر کی زنجیر کو توڑ کے اس ناکارہ نظام سے باہر نکلنا ہے
ان کا مزید کہنا تھا کے ہم انشاء اللہ اپنے حلقہ کی ترقی کے لئے ہرحد تک جائیں گے
ہمارا منشور واضح ہے
علاقے میں تعلیم اور صحت ہماری اولین ترجیح ہیں
اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے ہر پلیٹ فارم پر بولیں گے
ان کے الفاظ کی تائید میں ایک سرائیکی شعر سے کرنا چاہوں گا

جے حق آکھنڑ بغاوت ہے! بغاوت ناں ہے شاکر دا
سرے نیزے چڑھا ڈیوو ساڈے خیمے جلا ڈیوو۔۔۔