سیاست عبادت سمجھ کے کرتے ہیں،مفاہمت اور افہام و تفھیم کی سیاست کے قائل ہیں نواب نوازش علی خان سیال

گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز)امیر عباس خان اور ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں سیال اتحاد بڑوں کی خواہش، اب بھی پی پی 130سے ایم پی اے کا امیدوار ہوں تاہم طالب رضا خان سیال کا حکم ہی میرا آخری فیصلہ ہوگا ایم این اے لڑوں یا ایم پی اے گڑھ مہاراجہ سیاست سے دستبردار نہیں ہوگا،
بابر خان سیال پردیسی سیاستدان ہے کسی پردیسی کو ووٹ نہیں دے سکتا،
مولانا آصف معاویہ سیال سمیت سب سے اتحاد ہوسکتا ہے

پیپلزپارٹی مخدوم فیصل صالح حیات کی مشاورت سے جوائن کی تاحال پیپلزپارٹی میں الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنا ہے یا پارٹی ٹکٹ پہ فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے کروں گا

صاحبزادہ گروپ نے سوائے جھوٹے وعدوں کے علاقہ اور عوام کو کچھ نہیں دیا

نوازش علی خان سیال امیدوار پی پی 130 کا سنئیر صحافی حاجی حجاز علی بٹ کو انٹرویو،
میڈیا نمائندوں سے گفتگو