*سرگودھا: منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف تھانہ میلہ پولیس سرگرم*
منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،منشیات اور غیرقانونی اسلحہ برآمد
منشیات فروش منظور سے چرس 580 گرام برآمد
غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم یاسر سے پسٹل30بور اور ملزم عمران سے پسٹل 30بور برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں
منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی













