سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد فیصل کامران کی ہدایت پر پولیس کنسٹیبلان کی محکمانہ پروموشن” امتحان لسٹ بی ” کا انعقاد کیا گیا
تحریری امتحان میں 355 امیدواران نے حصہ لیا
تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواران کا انٹرویو کل مورخہ 13 دسمبر 2023 کو ہو گا
تمام مراحل کی مانیٹرنگ ایس پی ہیڈکوارٹر ضیاء اللہ، ایس پی انوسٹی گیشن فرحان اسلم، اے ایس پی سٹی عبد السمیع شیخ نے کی۔
ٹرانسپرنسی کو مدنظر رکھتے ہوئے نگرانی اور ریکارڈنگ بذریعہ کیمرہ جات کی گئی
پولیس کے جوانوں میں استعداد کار بڑھانے اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں محکمانہ ترقی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ڈی پی او
پروموشن لسٹ بی کا انعقاد 100 فیصد میرٹ پر کیا جا رہا ہے۔ ڈی پی او
رپورٹ محمد آصف علی












