قول فعل اور ڈی ایس پی رانا نعیم یاسین

تحریر علی امجد چوہدری

آج جب افطاری کے بعد صدر تحصیل پریس کلب حجاز علی بٹ چیئرمین چوہدری عرفان چدھڑ ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ گولڈ میڈلسٹ اور بھتیجے عبد السمیع ملانہ کے سنگ پر پہنچا تو آج ڈی ایس پی احمد پور سیال رانا نعیم یاسین اور تھانہ احمد پور سیال کے چرچے تھے ہوا کچھ یوں تھا کہ آج حیران کن طور پر سنگ پر فحاشی پھیلانے والے پروگرامز کی اجازت نہیں تھی گزشتہ روز ڈی ایس پی رانا نعیم یاسین نے اعلان کیا تھا کہ اس بار سنگ کی اجازت تو ہوگی مگر ماہ رمضان میں فحاشی پھیلانے والے ایسے پروگرامز کی اجازت نہیں ہوگی جن سے ماہ مقدس کا تقدس پامال ہوتا ہو ڈی ایس پی صاحب کے بیان کو معمول کی کاروائی سمجھا جا رہا تھا اور عمومی تاثر یہی تھا کہ یہ بیانات صرف بیانات کی حد تک محدود رہیں گے مگر آج حیران کن طور پر انتہائی strictly س پر عمل ہوا عریانی پھیلانے والے پروگرامز بین رہے ماہ مقدس میں تفریح بھی ملی مگر عریانی فحاشی کے بغیر
بہرحال آج ثابت ہوا کہ اگر آفیسر کے قول اور فعل یکسانیت ہو تو law & order کے عملدرآمد ہونے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہو سکتی
ویل ڈن ڈی ایس پی صاحب

علی امجد چوہدری