چوہدری جمشید اقبال میئو (SI ریسکیو 1122) کے پروموشن بیجیز اور کہانی rescue 1122 کی
تحریر علی امجد چوہدری چوہدری جمشید اقبال میئو (SI ریسکیو 1122) کے پروموشن بیجیز اور کہانی rescue 1122 کی
تحریر علی امجد چوہدری
تحصیل احمد پور سیال میں بڑی بسیں بھی الٹیں موٹر سائیکل حادثات میں casualties بھی ہوئیں دریائے چناب میں لوگ بھی ڈوبے نعشوں کی ریکوری کے لیئے search operation بھی ہوئے یہ واقعات دن کو بھی ہوئے اور رات کو بھی مگر کبھی ریسکیو 1122 کی مستعدی quickness پر سوالیہ نشان کھڑا نہیں ہوا اس کی اہم ترین وجہ ریسکیو 1122 تحصیل احمد پور سیال کے انچارج چوہدری جمشید اقبال بھی ہیں انہوں نے crisis میں صرف اپنے subordinates کو utilize نہیں کیا بلکہ خود بھی ہر اول دستے کا کردار ادا کیا
میں حیران تھا کہ شدید ترین آدھی میں جب گندم کی فصل کو آگ لگی تب بھی dust کو چیرتے ہوئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں SI چوہدری جمشید اقبال کی زیر قیادت یہ ریسکیو آپریشن شروع ہوا شدید آندھی میں گندم کی بیشتر فصل بچا لی گئی یہ منظر حیران کن ہونے کے ساتھ ساتھ ناقابل فراموش تھا
شدید حادثات کے دوران بھی ادارے کا quick response مثالی رہا
آج تصاویر میں انہیں رینک پروموشن کے بیجز ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جھنگ میاں اشفاق احمد اور ایمرجنسی آفیسر طاہر صاحب کے ہاتھوں لگتے دیکھے تو تو بے ساختہ ان دونوں آفیسرز کے لیئے شکریہ کے الفاظ نکلتے ہی گئے کیونکہ تحصیل احمد پور سیال میں چوہدری جمشید اقبال کی صورت میں جس طرح ایک زمہ دار آفیسر کی تعیناتی کی گئی ہے اور پھر جس طرح اس زمہ دار آفیسر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تحصیل احمد پور سیال کے لوگوں کے دل جیتے ہیں میاں اشفاق احمد اور طاہر صاحب کا شکریہ ادا کرنا ہمارا فرض بنتا ہے
علی امجد چوہدری













