سرکاری اداروں میں تعینات سٹاف اپنے فرائض ذمہ داری کے ساتھ سرانجام دیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر
گڑھ مہاراجہ (سٹارنیوز)سرکاری اداروں میں تعینات سٹاف اپنے فرائض ذمہ داری کے ساتھ سرانجام دیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر
اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال طارق محمود گل صاحب نے تحصیل احمد پور سیال کے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد۔
* اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نے ہدایات دیں کے افسران بالا کی جانب سے آنے والی ہدایات پر فوری عملدرآمد کیا جائے۔
* پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹس میں حکومتی نرخوں پر اشیاۓ خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنائیں۔
تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کو ہدایت کی گئ کہ عوام کے مسائل کو ترجیع بنیادوں پر حل کیا جائے۔
* جنرل ایشوز کے حوالے سے تفویض کی گئی ڈیوٹی پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔
سرکاری اداروں میں تعینات سٹاف اپنے فرائض ذمہ داری کے ساتھ سرانجام دیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر
رپورٹ ملک عرفان حیدر سٹاف رپورٹر سٹارنیوز
03003950555
#DC_Jhang
#Maryam Nawaz Sharif
#Commissioner Faisalabad
#Govt of












