گڑھ_مہاراجہ، پل کپوری کے نزدیک بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر بچی جانبحق 1شخص زخمی

گڑھ مہاراجہ(سٹار نیوز آن لائن)تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ پل کپوری کے نزدیک بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار جام سدا بہار کی بیٹی موقع پر جانبحق ایک شخص زخمی
بس ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا بس کو پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے تحویل میں لے کر کاروائ کا آغاز کر دیا

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ