احمد پور سیال، تحصیل ہیڈکوارٹر میں ہیلتھ کونسل کی میٹنگ خصوصی ہدایات جاری، محمد اسد بدھ اسسٹنٹ کمشنر، رانا شہباز احمد خان ایم پی اے ،ایم ایس ڈاکٹر حفیظ اللہ خالد، چوہدری عثمان قدیر چیمہ کی شرکت،
جھنگ (تازہ ترین سٹار نیوز آن لائن) تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال احمدپورسیال میں ہیلتھ کونسل کی میٹنگ زیر صدارت محمد اسد بدھ اسسٹنٹ کمشنر ،رانا شہباز احمد خان ایم پی اے ،ایم ایس ڈاکٹر حفیظ اللہ خالد منعقد ہوئی جس میں ۔ہسپتال میں جاری ترقیاتی کاموں ،کرونا وائرس کے اثرات اور حفاظتی اقدات کا جائزہ لیا گیا۔آئسولیشن وارڈ ،ادویات اسٹاک اور مختلف وارڈز کا دورہ کیا ہیلتھ کونسل میٹنگ میں ڈاکٹر ممتاز ندیم ڈی ڈی ایچ او،رانا امتیاز احمد سابق سٹی ناظم ،چوہدری عثمان قدیر چیمہ ضلعی چیئر مین بیت المال جھنگ،چوہدری متین ندیم ،آصف علی ڈرگ انسپکٹر ،جانی سیال ،مہر ظفر اقبال اور دیگر عملہ نے شرکت کی

رپورٹ متین قیصرندیم سٹاف رپورٹر سٹار نیوز احمدپورسیال