جھنگ ڈویژنل کمشنر عشرت علی نے ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کے ہمراہ سرگودھا روڈ پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا
جھنگ ۔ (سٹار نیوز آن لائن ) ڈویژنل کمشنر عشرت علی نے ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کے ہمراہ سرگودھا روڈ پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں آئسولیشن رومز سمیت مختص کردہ وارڈز میں ضروری طبی انتظامات کو چیک کیا۔کمشنر نے آئسولیشن وارڈز اور رومز کو ممکنہ مریضوں کے لئے مکمل تیار رکھنے کی ہدایت
رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ












