ٹوبہ ٹیک سنگھ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سمیت ضلع بھر میں سات آءیسولیشن وارڈ قائم کر دیئے گئے ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ
ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹار نیوز آن لائن) قرنطینہ سینٹر کی حفاظت کے لیے ضلع بھر میں پولیس کے خصوصی انتظامات تھانہ لیول پر کمیونٹی کوآرڈینیشن ٹیمیں تشکیل دے دی گئی گی ڈی پی اوٹیموں کا مقصد اپنے علاقے میں میں شہریوں سے مل کر عوام الناس میں آگاہی فراہم کرنا ہے ہےضلع بھر میں چار ڈی ایس پی تین سو تین پولیس اہلکار علی فورس کے نوجوان ڈیوٹی سر انجام دیں گےضلع بھر میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا گیا
پولیس ٹیمیں ہسپتالوں کی نگرانی کریں گی اور۔مشکوک۔افراد پر۔نظر۔رکھیں گیں ڈی پی او۔وقار شعیب قریشی
رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ












