گڑھ مہاراجہ اسسٹنٹ کمشنر احمد پورسیال نے گڑھ موڑ کو بند کروا دیا شہر بھر کا پیدل چکر، عوام کا خراج تحسین،
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجاب نے دو دن کے پنجاب بھر میں لاک ڈوان کا احکامات جاری کیے جس کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر احمد پورسیال اسد علی بدھ نے گڑھ موڑ شہر کو بند کروا دیا اسسٹنٹ کمشنر احمد پورسیال نے پورے شہر کا پیدل چکر لگا یا دوکانیں کھولنے پر مقدمہ درج کیا جائے گا عوام بھلائی حکومت پنجاب نے اور انتظامیہ کی طرف سے عمل درآمد کروایا جا رہا ہے چند ضروری اشیاء کی شاپس کے علاوہ گڑھ موڑ بھر میں مکمل طور پر لاک ڈوان، عوام کا اس اقدام پر خراج تحسین،

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز/گڑھ مہاراجہ جھنگ وٹس ایپ نمبر 03007506517