ٹوبہ ٹیک سنگھ۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے شہر بھر میں سپرے اور چھڑکاؤکیاگیا ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ (سٹار نیوز آن لائن)کلورین اور جراثیم کُش محلول سے چھڑکاؤ اور سپرے کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنرجنرل بس اسٹینڈ، سکولز، کالجز، ہیسپتال، ریلوے اسٹیشن سمیت سرکاری عمارتوں کو صاف کیا جا رہا ہے ڈپٹی کمشنر بس اڈوں پر روانگی اور آمد کے اوقات میں بسوں پر اینٹی وائرس سپرے بھی کیا جا رہا ہے اینٹی وائرس سپرے اور چھڑکاو شہریوں کی حفاظت کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آمنہ منیرحکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ