پولیس لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رہیگا
ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت

بٹگرام، (سٹار نیوز آن لائن)موجودہ ملکی صورتحال اور صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے پیش نظر ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے پولیس ڈرائیونگ لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ پولیس لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رہیگا

رپورٹ محمد عتیق سلیمانی ڈپٹی بیوروچیف کے پی کے