بریکنگ نیوز کرونا کا قہر ٹوٹنے۔کی بڑی وجہ۔۔۔۔وڈیروں نے غریب خاتون کو گنجا کردیا۔۔۔

قمبر شہداد کوٹ (سٹار نیوز آن لائن) ‏قمبرشہدادکوٹ تھانے کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ھے، بچوں کے درمیان کبوتروں پر ہونے والی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، وڈیروں کے تین لڑکوں نے غریب شخص کے گھر میں توڑ پھوڑ کی بچوں کی والدہ کو گنجا کرنے کی کوشش اور منہ کالا کر دیا.