مظفرگڑھ۔جنوبی پنجاب میں جزوی لاک ڈاون کفن 900روپے مہنگا قبروں پر ڈالنے والی پھولوں کی چادر 200سے بڑھا کر 800روپے کی ہوگئی غریب کیلئے مرنا بھی مشکل ہوگی
مظفرگڑھ( سٹار نیوز آن لائن)جنوبی پنجاب میں جزوی لاک ڈاون کفن 900روپے مہنگا قبروں پر ڈالنے والی پھولوں کی چادر 200سے بڑھا کر 800روپے کی ہوگئی غریب کیلئے مرنا بھی مشکل ہوگیا تفصیل کےمطابق مظفرگڑھ ملتان ڈیرہ غازی خان سمیت جنوبی پنجاب میں غریبوں کیلئے مرنا بھی مشکل ہوگیا ذرائع کےمطابق کفن کی قیمت میں900روپے کا اضافہ ہوگیا مردانہ سلا ہوا کفن 1200سے2100روپے میں جبکہ زنانہ سلا ہوا کفن 1300روپے سے2500میں فروخت کیا جارہا ہے جبکہ قبروں پر ڈالنے والی پھولوں کی چادر کی قیمت بھی 200روپے سے بڑھ کر 1000تک کردی گئی ہے
رپورٹ۔عثمان خان خٹک بیوروچیف سٹار نیوز مظفرگڑھ












