صفدرآباد ۔تحریک انصاف ضلع شیخوپورہ کے جنرل سیکریٹری سردارسرفرازڈوگر نے تحصیل صفدرآباد بھر کے 1000 مستحق خاندانوں کے گھروں میں اپنی ٹیم کے زریعے راشن پہنچانے کا عمل شروع کردیا ۔

صفدرآباد( سٹار نیوز آن لائن)تحریک انصاف ضلع شیخوپورہ کے جنرل سیکریٹری سردارسرفرازڈوگر نے تحصیل صفدرآباد بھر کے 1000 مستحق خاندانوں کے گھروں میں اپنی ٹیم کے زریعے راشن پہنچانے کا عمل شروع کردیا ۔

رپورٹ۔زبیرٹیپو صفدرآباد