مشہور ہالی ووڈ اداکار اینڈریو جیک کورونا سے ہلاک
آسٹریلیا (سٹار نیوز آن لائن)مشہورہالی وڈ فلم سیریز ’اسٹاروارز‘ کے اداکار اینڈریو جیک کورونا کے سبب ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈریو جیک نےاسٹار وارز کی حالیہ فلم میں کردار ادا کیا تھا۔ ان کی عمر 76 برس تھی۔اطلاعات کے مطابق جیک اینڈریو برطانیہ کے ایک اسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ ان کی اہلیہ گیبریل روجرز آسٹریلیا میں ازخود تنہائی اختیار کی ہوئی ہیں۔
رپورٹ محمد اقبال سحر سٹاف رپورٹر













