ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نیر شیخ اور ڈی پی او سرگودھا عمارہ اطہرنے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا دورہ کیا۔کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ
سرگودھا ( سٹار نیوز آن لائن)ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نیر شیخ اور ڈی پی او سرگودھا عمارہ اطہرنے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا دورہ کیا۔کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔تمام قیدیوں کی سکریننگ مکمل کی جاچکی ہے قیدیوں کوماسک کی فراہمی کے علاوہ ہاتھ دھونے کی تمام سہولیات کویقینی بنانے کی ھدایت کی ۔
رپورٹ محمد آصف سٹار نیوز سرگودھا












