رپورٹ۔ احسان ااحمد سے
راولپنڈی: ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی طارق ولایت کا راولپنڈی شہر کے مختلف احساس کفالت پروگرام کے تحت قائم مراکز کا دورہ۔ ایس ایس پی نے ڈیوٹیز پر موجود افسران و ملازمان کو چیک اور بریف کیا اور ہدایات دیں کہ سوشل ڈسٹینسنگ اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔












