• بریکنگ:- کورونا سےمتاثرصحافی کوایک لاکھ روپےدیئےجائیں گے،فیاض الحسن
• بریکنگ:- کورونا سےجاں بحق صحافی کو 10 لاکھ روپے فی کس دیئےجائیں گے،فیاض الحسن
• بریکنگ:- صحافیوں کی حفاظت کیلئےاقدامات کررہےہیں،فیاض الحسن چوہان
• بریکنگ:- خدانخواستہ کوئی صحافی جاں بحق ہواتوبیوہ کو 10 ہزارروپےماہانہ دیں گے،فیاض الحسن
• بریکنگ:- اخبار فروش یونین کوکل سےحفاظتی سامان دیں گے،فیاض الحسن چوہان
• بریکنگ:- لاہور: 10 صحافیوں کوایکسیلینس ایوارڈدیں گے،فیاض الحسن
• بریکنگ:- کورونا کےباعث سب سےزیادہ مزدورطبقہ متاثرہوا،فیاض الحسن
• بریکنگ:- اگلے 22 دن بہت خطرناک اورحساس ہیں،فیاض الحسن چوہان












