ڈیرہ غازی خان
وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیر اورمشیر صحت محمد حنیف پتافی کا سبزی منڈی سٹی پارک اور موبائل فئیر پرائس شاپ کا دورہ۔
وزیر مملکت زرتاج گل وزیر مشیر وزیر اعلیٰ محمد حنیف پتافی نے سٹی پارک کی بحالی ، تزئین و آرائش کا جائزہ لیا ۔
وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل وزیر ،،مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی نے سبزیوں اور فروٹس کے علاوہ موبائل فئیر پرائس شاپ کا بھی معائنہ کیا اور پرائس کنٹرول کا جائزہ لیا۔
غریب عوام کو سستے داموں پھل اور سبزیاں فراہم کرنے کےلئے موبائل وین متعارف کرادی۔
محترمہ زرتاج گل وزیر
موبائل فئیر پرائس شاپ سے پھل اور سبزیاں کنٹرول ریٹ پر دستیاب ہوں گی۔
محترمہ زرتاج گل وزیر
چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ملک رفیق اعوان اور دیگر موجود












