انصاف آپکی دہلیز پر عوامی ہیلپ لائن کا مشن اور منشور مظلوم اور حق کا ساتھ دیناانصاف ملنے اور میرٹ پر فیصلہ ہونے پر سٹی کوارڈینٹر اسماعیل نے مرکزی چیف آرگنائزر عوامی ہیلپ لائن افتخار یوسف زئی صاحب نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو کہا اور فورن ایکشن اور میرٹ کا شکریہ ادا کیا اور اسماعیل کا کہنا ہے ہے کہ جو میرے اپر جھوٹا دبہ لگاجھوٹاآج ہمارے قائدین کی بدولد باعزت صاف ھوگیا اور میں بے گنا ہ ثابت ہوا
پی ٹی آٸی عوامی ہیلپ لاٸن کے تمام ممبرز کوارڈینیٹرز کو میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں جو کل شام چوک سرورشہید کی سر زمین پر واقعہ پیش آیا ہے
سٹی کوارڈنیٹر اسماعیل سمیع کا نام پرانی مخالفت ۔ جو اُس پرانی مخالفت میں بھی شامل نہیں تھا جس مخالفت کی وجہ سے وہ لڑکی کے اغواہ میں شامل کر رہے تھے ۔ محلہ سے لڑکی اور لڑکا اپنی مرضی سے فرار ہوگے بنا کسی کو بتاۓ ۔ جو الزام اسماعیل سمیع پر دبہ لگایا جارہا تھا کے اسماعیل سمیع کو پتہ ہے کے وہ کہاں ہیں اسماعیل سمیع کو جب پولیس تھانہ سرورشہید نے بولایا اور اس واقعہ سے آگاہ کیا اور بتایا جارہا تھا کہ آپ کا نام دیا جا رہا ہے Fir میں تو ۔ الحَمْدُ ِلله میں اس میں بے گناہ تھا اور یہ جھوٹا الزام لگایا جارہا ہے میں نے جب یہ سنا تو میں نے اپنے قاٸدین تک اطلاع دی اور میرے ڈپٹی کوارڈینیٹر جناب خوشی محمد نے ان کو اس بات سے باخبر کیا اور سارا واقعہ بتایا جس پر میرے مطلقہ تحصیل آفیسر کوٹ ادو کے جناب نصیر احمد رحمانی صاحب اور ان کے دوست اور ساتھ ساتھ یونین کونسلز کے کوارڈینیٹرز نے بھی شرکت کی اور میرے عزیز میرے پی ٹی آٸی عوامی ہیلپ لاٸن کے قاٸدین چیف آرگناٸزر کوارڈینیٹرز کی آن اور صوبہ پنجاب کی شان عزت مآب جناب افتخار یوسفزٸی صاحب کا بہت شکر گزار ہو جنہوں نے فوراً ایکشن لیا DSPسے بات کی اور فوراً بے گناہ اپنے سٹی کوارڈینیٹر اسماعیل سمیع کو رہا کروایا DSP کے کہنے پر اس میں سٹی تھانہ سرورشہید کے S.H.O جناب انسپکٹر اسلم خان ملغانی صاحب نے فوراً ایکشن لیا اور انکواٸری کی اور میرٹ پر فصلہ کیا اور اسماعیل سمیع کو رہا کر دیا ۔۔ میں اپنے قاٸدین جناب افتخار یوسفزٸی صاحب کا دل کی تھاگہراٸیوں سے شکر گزار ہوں اور تحصیل کوارڈینیٹر آفیسر نصیر احمد رحمانی صاحب کوارڈینیٹر جناب مجید خان ڈاہا میرے پیارے ٹی آٸی عوامی ہیلپ لاٸن کے کوارڈینیٹرز کا میں شکر گزار ہوں الله پاک ہم سب کو حق اور سچ پر چلنے کی توفیق دے اور الله پاک ہم سب کو اپنے حفظ وایمان میں رکھے آمین

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں