ترجمان پنجاب حکومت و چئیرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور مسرت جمشید چیمہ نے حوزہ علمیہ جامعہ عروة الوثقیٰ کے زیراہتمام مفازةالحیات ہسپتال میں قرنطینہ کا افتتاح کیا اور وہاں مہیا کی گئی سہولیات کا جائزہ بھی لیا.
٭ کڑے وقت میں مخیر حضرات اور فلاحی تنظیموں کا کردار قابل ستائش ہیں’ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ
٭ قرنطینہ سنٹر میں جدید طبی آلات اور تمام ضروری سہولیات بہم پہنچائی گئی ہیں :ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ
٭ قرنطینہ سنٹر میں ایک مکمل فلور صرف خواتین مریضوں کے لئے مختص کیا گیا ہے:ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ
٭ علامہ جواد نقوی کی علمی، تحقیقی اور اتحاد امت کی کاوشیں قابل تعریف ہیں:ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ
٭ کرونا کے مریض ہمارے اپنے ہیں اور ہمیں ہی ان کی حفاظت کرنی ہے: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ












